-
مغربی پابندیوں سے عوام متاثر ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی توانائی کے شعبے اور فضائی کمپنیوں پر نئی مغربی پابندیوں کا مقصد عوام کو متاثر کرنا ہے۔
-
امریکی میزائیل شیلڈ کی تنصیب دشمن کی "نفسیاتی جنگ" کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں امریکی ساختہ ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) بیٹری کی تعیناتی دشمن کی "نفسیاتی جنگ" کا حصہ ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
دوحہ علاقائی ریاستوں پر حملے کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا، قطری وزیر خاجہ
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک علاقائی ریاستوں کے خلاف کسی بھی حملے کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
-
اگر مسلمان متحد ہوں تو صیہونی حکومت جرائم کی جرات نہیں کرے گی، ایرانی صدر
ایران کے صدر اور عمان کے سلطان نے علاقائی مسائل بالخصوص غزہ اور لبنان میں صیہونی رجیم کے جرائم نیز تہران اور مسقط کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
حرم امام رضاؑ میں شہید نیلفروشان کی تشییع جنازہ، رقت آمیز مناظر
لبنان پر اسرائیلی حملے کے دوران شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ مشہد مقدس میں حرم امام رضا ع میں ہوئی۔
-
حزب اللہ صیہونیوں کے خلاف میدان جنگ میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے، آیت اللہ جنتی
ایران کی شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا: گولانی بریگیڈ کے خلاف لبنان کی حزب اللہ کی حالیہ کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ انسانیت کا دفاع اور ظلم و جارحیت کا مقابلہ کر رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے بادشاہ سےملاقات، اہم علاقائی امور پر بات چیت
ایرانی وزیر خارجہ نے بدھ کو عمان کے دورے کے دوران اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی جس میں اہم ترین علاقائی مسائل اور صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید نیلفروشان کا جسد خاکی اصفہان ایئرپورٹ پہنچنے پر اعلی حکام کا استقبال
شہید عباس نیلفروشان کا جسد خاکی اصفہان کے شہید بہشتی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا ہے، جہاں قومی و عسکری حکام نے استقبال کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں امریکی دفاعی سسٹم کی تعیناتی کے نتائج اور مضمرات
امریکی اہلکاروں کے زیر انتظام مقبوضہ علاقوں میں THAAD سسٹم کی تعیناتی کا مطلب علاقائی کشیدگی میں واشنگٹن کی براہ راست اور غیر معمولی شمولیت ہے جو خطے کو وسیع تر تصادم اور عدم استحکام کی طرف لے جا سکتی ہے۔
-
شامی فضائیہ کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
شامی اور روسی طیاروں نے ملک میں چھپے تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل امریکی حمایت کے بغیر ایک ہفتہ بھی نہیں چل سکتا
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی تنظیم برائے نوجوانان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ظلم کا مقابلہ اور مظلوموں کا دفاع شہید سید حسن نصر اللہ کی خصوصیت تھی۔ اس نے صیہونی رجیم کے ساتھ جنگ کی اور اب یہ رجیم مزاحمت کی گرفت میں ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
برطانیہ کبیر سے برطانیہ صغیر تک، ایرانی شخصیات اور اداروں پر برطانوی پابندی
وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد برطانیہ نے بے بنیاد الزامات کے تحت ایرانی عسکری حکام اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
نکاراگوئے کے صدر نے نیتن یاہو کو دور حاضر کا ہٹلر قرار دیا
نکاراگوئے کے صدر نے صہیونی وزیر اعظم کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں شہید نیلفروشان کے پیکر سے الوداعی تقریب
حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں شہید نیلفروشان کے پیکر پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
-
مشہد میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ جاری+ ویڈیو، تصاویر
بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد اس وقت شہید کی تشییع جنازہ مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، خودکفالتی کی جانب موثر حرکت
شنگھائی تعاون کونسل رکن ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے تحت قائم ہوئی اور ایران سمیت مختلف ممالک کی شمولیت کے بعد رکن ممالک کی عالمی طاقتوں پر احتیاج میں کمی ہوئی ہے۔
-
شمالی افریقہ، غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کے خلاف عوامی مظاہرہ
تیونس اور مراکش میں لاکھوں افراد نے غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
صہیونی حکومت کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو پشیمان کنندہ جواب دیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو پشیمان کنندہ جواب دیا جائے گا۔
-
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس شروع
شنگھائی تعاون تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس پاکستانی دارالحکومت میں شروع ہوگیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اجلاس سے صدارتی خطاب کررہے ہیں۔
-
ہالینڈ میں غزہ میں جاری جارحیت کے خلاف مظاہرہ
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی عوام نے صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس، صہیونی کمپنیوں کو نمائش میں شرکت کی اجازت نہیں ملی
فرانس نے اسرائیلی کمپنی کو بحری مصنوعات کی نمائش میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
-
حزب اللہ نے دوسرا صہیونی ڈرون تباہ کردیا
حزب اللہ نے دو دنوں کے اندر دوسرا صہیونی ڈرون طیارہ گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
تل ابیب کے قلب پر حزب اللہ کے مسلسل حملے جاری
حزب اللہ نے تل ابیب سمیت دیگر صہیونی شہروں پر حملہ کرکے کئی صہیونیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
لبنانی عوام اور حکومت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی پارلیمانی اسپیکر
جنیوا سے واپسی کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ لبنانی قوم اور حکومت جو بھی فیصلہ کریں، اسلامی جمہوریہ ایران اس کی حمایت کرتا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں شہید نیلفروشان کے پیکر سے الوداعی تقریب+ ویڈیو
حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں شہید نیلفروشان کے پیکر پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔