-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر نئی جارحیت
مقامی میڈیا نے امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے مغربی بندرگاہی شہر الحدیدہ پر نیا حملہ کیا ہے۔
-
ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ مشرق سے مغرب کو ملانے کے لیے ایک پل کی حیثیت رکھتا ہے، مہر سی ای او
مہر میڈیا گروپ کے سی ای او نے چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں کہا کہ چینی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کھوئی ہوئی شناخت کو بحال کرنے اور بین الاقوامی ثقافتی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے+ویڈیو
فلسطین کے حامی مظاہرین نیویارک میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کر رہے ہیں۔
-
ایران نے یورپی یونین کے غیر قانونی اقدام پر ہنگری کے سفیر کو طلب کر لیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہنگری کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ملک کے بعض قانونی اداروں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیوں پر احتجاج کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کی امن فوج پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، چین
چین کی وزارت دفاع نے UNIFIL ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اشدود آپریشن صیہونی جارحیت پسندوں کے جرائم کا فطری ردعمل ہے، فلسطینی مزاحمت
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اشدود شہادت پسندانہ کارروائی کو فلسطین اور لبنان میں غاصب رجیم جرائم کا ایک فطری ردعمل قرار دیا۔
-
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ کی شہید سید حسن نصر اللہ کے لئے گریہ و زاری+ ویڈیو
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور عرب ضمیر کو جھنجھوڑا۔
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف،عدلیہ کے سربراہ، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی۔
-
ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان:
مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بناسکتے ہیں/ اس بپھرے ہوئے جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم مقبوضہ فلسطین میں صیہونی رجیم کے کسی بھی نقطے کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے، صیہونی مصنف
ایک صیہونی مصنف نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے اور صرف ظاہری طور پر ہم آہنگ دکھائی دیتا ہے۔
-
یورپ اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کرے، اسپین کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔
-
حزب اللہ نے صہیونی ڈرون ہرمیس 450 کے پرخچے اڑا دئے
حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ہے۔
-
مقاومت پہلے کی طرح پوری طاقت کے ساتھ فعال ہے، ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی عراقی ہم منصب سے گفتگو
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے تباہ کن حملوں کے باوجود حزب اللہ طاقتور اور پوری طرح فعال ہے۔
-
صہیونی فورسز اور دفاعی تنصیبات پر حزب اللہ کے حملے
حزب اللہ نے سرحدی علاقوں میں صہیونی فورسز اور دفاعی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
کیوبا، فلسطین کی حمایت میں ریلی، صدر میگل ڈایز کی شرکت
کیوبا کے صدر نے صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔
-
تعلقات میں کشیدگی، کینیڈا نے سفیر سمیت بھارتی اعلی عہدیداروں کو ملک بدر کردیا
کینیڈا نے بھارتی حکومت کے اقدامات کے جواب میں سفیر سمیت بھارت کے چھے سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
نائب سربراہ حزب اللہ آج خطاب کریں گے
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم مشرق وسطی کی صورتحال پر آج خطاب کریں گے۔
-
آخری دم تک دشمن کے سامنے مقاومت کریں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن کے سامنے مرعوب ہونے کے بجائے آخری دم تک استقامت کریں گے۔
-
شامی سرحد پر صہیونی فوج کی مشکوک سرگرمیاں، قنیطرہ میں داخل ہونے کی کوشش
صہیونی فوج نے شامی سرحد پر مشکوک سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے شامی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔
-
صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی، حماس
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت گذشتہ ایک سال کے دوران بربریت کے باوجود کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا۔
-
جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں جنرل قاآنی کی شرکت+ ویڈیو
شہید القدس جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی سمیت دیگر ایرانی اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
-
شہید نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں تہران کے عوام کا سیلاب امڈ آیا
صبح سویرے لوگوں کی آمد کی وجہ سے امام حسین اسکوائر کے اطراف کی سڑکیں لوگوں سے کھاکھچ بھر گئی ہیں۔
-
ایرانی شخصیات اور اداروں پر امریکہ اور یورپ کی پابندی، وزارت خارجہ کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے ایرانی شخصیات اور اداروں پر جدید پابندیاں عائد کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ پیغامات کا تبادلہ روک دیا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے ملک اور امریکہ کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں عمان کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے خطے کے حالات کی وجہ سے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ پیغامات کے تبادلے کو روک دیا ہے۔
-
تہران میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر
شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ امام حسین اسکوائر میں جمع ہورہے ہیں۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کی نجف اشرف میں باشکوہ تشییع
سپاہ پاسداران انقلاب کے جنرل شہید عباس نیلفروشان کی کربلائے معلی کے بعد نجف اشرف میں باشکوہ انداز میں تشییع کی گئی۔
-
شہید نیلفروشان کا جسد خاکی ایران پہنچ گیا+ویڈیو
شہید عباس نیلفروشان کی میت تہران پہنچ گئی۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کی میت کا تہران میں استقبال، جنرل قاآنی کی شرکت+ویڈیو
شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں جنرل قاآنی سمیت اعلی سول اور عسکری حکام نے میت کا استقبال کیا۔