-
اسرائیلی رجیم ایران کے عزم کا دوبارہ امتحان نہ لے، عراقچی کا انتباہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی رجیم کو خبردار کیا کہ وہ ایران کا دوبارہ امتحان لینے کی حماقت نہ کرے۔
-
حزب اللہ کے رہنما ہاشم صفی الدین کے بارے نئی تفصیلات/ اسرائیلی ڈرون کی ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ
لبنانی ذرائع نے المریجہ کے علاقے پر حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
لبنانی تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
رہبر معظم انقلاب کے بیانات تاریخی تھے/ مزاحمت تمام چیلینجز کے لئے تیار ہے
لبنانی تجزیہ نگار اور حزب اللہ کے کمانڈر شہید ابراہیم عقیل کی بیٹی نے جمعے کے روز رہبر معظم انقلاب کے حالیہ خطبے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلسطین کی حمایت کے لیے میدانوں میں اتحاد پر زور دیا۔
-
عراقی مزاحمت نے حیفا کے شمال کو جدید کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا +ویڈیو
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ حیفا کے شمالی اور جنوبی مضافات میں اہم اہداف کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
رہبر معظم کے خطبے کے ساتھ ہی وزیر خارجہ کا خطے کا دورہ، ایران کی طاقت کی علامت ہے، بشار الاسد
ایرانی وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں صیہونی رجیم کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی جامع حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
صیہونی رجیم کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اگر صیہونی رجیم نے کسی غیر سنجیدہ اقدام کی حماقت کی تو اسے ایران کی جانب سے سخت اور دندان شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ہمارے ردعمل کی سطح پچھلے حملے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگی۔
-
حزب اللہ کے رہنما ہاشم صفی الدین بارے صیہونی میڈیا کے نئے دعوے اور قیاس آرائیاں
صیہونی اور لبنانی ذرائع نے بیروت کے مضافات پر صیہونی رجیم کے حالیہ حملے کے دوران حزب اللہ کے رہنما صفی الدین کے قتل کے بارے میں نئے دعووں اور قیاس آرائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
سینکڑوں صیہونی مقبوضہ سرزمین سے ہالینڈ فرار، الٹی ہجرت کی لہر میں تیزی سے اضافہ
ایک عبرانی اخبار نے مقبوضہ علاقوں سے فرار کی لہر میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سینکڑوں صہیونی حالیہ دنوں میں ہالینڈ فرار ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیلی دفاعی سسٹم مزاحمتی ڈرون کو روکنے میں ناکام رہا، عرب عسکری تجزیہ کار
عسکری ماہرین کا خیال ہے کہ مزاحمتی گروہوں کے حالیہ ڈرون حملے صیہونی رجیم کے دفاعی نظام میں سکیورٹی کی سنگین کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہیں جو کہ صیہونی حکومت کی دفاعی صورت حال کے غیر موثر ہونے کی علامت ہے۔
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ مسلح تصادم کے دوران چھ سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پاکستانی فوج نے ملک کے شمال مغرب میں مسلح تصادم کے دوران 6 سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
حزب اللہ کا حملہ صہیونی رجیم کی "رامات ڈیوڈ" بیس پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے صیہونی رامات ڈیوڈ بیس پر فادی-1 میزائل حملے کے علاوہ العدیسہ اور مارون قصبے میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے ساتھ ایک مرکاوا ٹینک بھی تباہ کر دیا۔
-
ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی فوجی ہلاک اور اڈوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، امریکی اخبار
واشنگٹن پوسٹ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے کئی اسرائیلی فوجی ہلاک اور سیکورٹی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
ایرانی میزائل اسرائیلی دفاعی سسٹم کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
صہیونی حکومت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اقدام کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی سفیر
روس میں تعیینات ایرانی سفیر نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ اقدام کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ دمشق پہنچ گئے
ایرانی وزیرخارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
دشمن کوئی غلطی کرے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی چیف آرف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ کسی قسم کی غلطی کرنے کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطین اور لبنان میں سویلین پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔
-
لبنانی سرحد پر صہیونی فوج پر بڑا حملہ
صہیونی ذرائع کے مطابق لبنانی سرحد پر تعیینات صہیونی فورسز پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کا حملہ، صہیونی فوج کو بھاری نقصان
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے صہیونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
انسانی حقوق کے عالمی ادارے فلسطین اور لبنان میں جارحیت پر صہیونی حکومت سے جواب طلب کریں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین اور لبنان میں جارحیت پر صہیونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔