-
صدر پزشکیان کی صدر میکرون سے ٹیلفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت مشرق وسطی میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنا چاہتی ہے
ایرانی صدر نے فرانس کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک خطے میں جاری بدامنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو صہیونی حکومت کو ہتھیار فروخت کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کریں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ ایرانی حاکمیت پر حملہ ہے، صہیونی حکومت کی سخت مذمت کرتے ہیں، او آئی سی
اسلامی ممالک کی تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ہنگامی اجلاس میں تہران میں اسماعیل ہنیہ پر حملے کو ایران کی حاکمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف شکایت، ترکی بھی جنوبی افریقہ کے ہمراہ شامل
ترکی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر عالمی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف شکایت کرنے کا سرکاری طور پر اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان اور عراق کا ہوائی سفر کے ذریعے اربعین جانے والے زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہ لینے کا فیصلہ
اربعین پر ٹریول ایجنٹوں کی بجائے عراقی سفارتخانہ زائرین کو ویزے جاری کرے گا، کوٹے میں اضافے کا بھی فیصلہ زائرین سے زائد فیس چارج کرنے والے ایجنٹوں کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائے گا۔
-
سربراہ اربعین کمیٹی ایران کی مہر نیوز سے گفتگو؛
سفری مشکلات سے بچنے کے لیے پاکستانی زائرین اپنی بس لے کر آئیں
ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں بسوں کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی زائرین اپنی بس لے کر آئیں۔
-
صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
وزیرجنگ اور فوجی سربراہ کی ممکنہ معزولی، نتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے وزیرجنگ اور فوجی سربراہ کی ممکنہ معزولی کے بعد صہیونی حکومت کے داخلی تنازعات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
شہید ہنیہ پر حملہ قابل مذمت، عالمی برادری صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون ختم کرے، غیر جانبدار تحریک
غیر جانبدار تحریک نے حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی برطانوی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو؛
صہیونی جنایت کاروں کو سزا دینا ضروری ہے
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے جرائم پر خاموش رہنا اس کے مجرمانہ اقدامات کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔
-
ایران اور اسرائیل کو خطے میں کشیدگی میں اضافے کے بارے میں انتباہ کیا ہے، امریکہ
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری بحران کے حوالے سے تہران اور تل ابیب کو متنبہ کیا گیا ہے۔
-
یحیی سنوار کو قتل کرنے پر صہیونی حکام کا اتفاق
صہیونی اعلی حکام نے حماس کے نئے سربراہ یحیی سنوار کو قتل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ٹرمپ پر حملے کی سازش کا الزام بے بنیاد ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے امریکہ کی جانب سے ٹرمپ اور دیگر شخصیات کے قتل کی سازش کے الزامات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی مصر کے ہم منصب سے گفتگو؛
صہیونی حکومت کو ہر حال میں جواب دیں گے
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران صہیونی حکومت کو سخت جواب دے کر خطے کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائے گا۔
-
یحیی سنوار کا انتخاب دہشت گرد صہیونی حکومت کی شکست ہے، حزب اللہ
حزب اللہ نے شہید اسماعیل ہنیہ کے جانشین کے طور پر یحیی سنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔