-
ایران، روس، اور ترکی کا شام کے بارے میں یکسر مختلف نقطہ نظر +ویڈیو
شام کی موجودہ صورت حال کو ایران، روس اور ترکی ایک مختلف نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔
-
ایرانی فوج کے جوان مشق کے دوران ہیلی کاپٹر سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگاتے ہوئے+ویڈیو
ایران کی زمینی افواج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے طیباد میں بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران اپنی آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور آذربائیجان دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنا کر اسٹریٹجک شراکت دار بن سکتے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور آذربائیجان دوطرفہ تعاون کے ذریعے اسٹریٹیجک شراکت دار بن سکتے ہیں۔
-
ایران کا ترکی میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
پاکستانی آرمی چیف سے ایرانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔
-
جنگ غزہ میں شکست پر نتن یاہو سمیت پوری کابینہ مستعفی ہوجائے، سابق صہیونی وزیر جنگ
حزب اختلاف کے رہنما اور سابق صہیونی وزیرجنگ لیبرمن نے کہا ہے کہ غزہ میں مقاومت کے ہاتھوں ہزیمت آمیز شکست پر نتن یاہو کو کابینہ سمیت مستعفی ہونا چاہئے۔
-
وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پھلجھڑی، اسپین کو برکس کا رکن کہہ دیا!
ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر کے دوران اسپین کا ذکر برکس کے رکن کے طور پر کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے امریکی صدر کے خوب لتھے لئے۔
-
ایرانی فوج کی مشقوں میں فجر 5 گائیڈڈ میزائل اور کوبرا ہیلی کاپٹر کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
ایران کی برّی افواج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے طیباد میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مشقوں کے دوران اپنی آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل مقررہ مدت کے اندر لبنان کی سرزمین سے نکل جائے، صدر جوزف عون
لبنان کے صدر نے اس ملک کی سرزمین سے صیہونی فوجیوں کے مقررہ مدت کے اندر مکمل انخلاء کی ضرورت پر زور دیا۔
-
جنگ بندی کے آفٹر شاکس جاری، صہیونی فوج کے سربراہ کا مستعفی ہونے کا اعلان
غزہ کی جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے صہیونی فوج کے چیف آف سٹاف نے قبل از وقت عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
وعدہ صادق آپریشن پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، القدس بریگیڈ
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابوحمزہ نے وعدہ صادق آپریشن پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جنوبی شام میں اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ، جولانی رژیم خاموش تماشائی!
خبر رساں ذرائع نے جنوبی شام میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ویزا کی تصویر شائع کی، دشمن میڈیا کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی" نے امریکہ کے ویزا کی تصویر شائع کرکے ایران مخالف میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو برملا کر دیا۔
-
غزہ میں دو لاکھ سے زائد رہائشی مکانات تباہ جب کہ تین لاکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، حکومتی اہلکار
غزہ حکومت کے شماریاتی ادارے کے ڈائریکٹر نے صہیونی دشمن کی جارحیت کے دوران لاکھوں رہائشی یونٹوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاع دی
-
انتہا پسند صیہونی وزیر بن گوئر نے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر بن گوئر نے استعفیٰ دینے کے بعد اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی وزارت کے دوران صیہونی آباد کاروں کے لئے ممنوعہ ہتھیاروں کے دو لاکھ لائسنس جاری کئے۔
-
غزہ جنگ بندی کو ایک مستقل اور پائیدار حل میں تبدیل ہونا چاہئے، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کو ایک مستقل اور پائیدار حل میں تبدیل ہونا چاہیے۔
-
ملک کی ترقی کا واحد راستہ نجی شعبے کی صلاحیتوں سے استفادہ ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے نجی شعبے کی صنعتی ترقی کی نمائش گاہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور پیشرفت کے لئے نجی شعبے سے استفادہ کرنا ضروری ہے۔
-
پرائیویٹ سیکٹر اچیومنٹس ایگزیبیشن، رہبر معظم کا خصوصی دورہ
رہبر معظم انقلاب نے نجی صنعتی شعبے کی نمائش گاہ کا دورہ کرتے ہوئے اس شعبے میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی، نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتارا گیا
غزہ میں جنگ بندی کے تحت شہر کے جنوب میں واقع نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتار دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں، پانامہ اور میکسیکو کا کرارا جواب
پاناما نہر اور میکسیکو سے تارکین وطن کی بے دخلی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر دونوں ممالک کے صدور کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران علاقائی استحکام برقرار رکھنے میں مدد کے لیے تیار ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی امید، الجولانی کی ٹرمپ کو مبارک باد
شام پر قابض دہشت گرد تکفیری تنظیم کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں فرینڈلی فائر، 2 صہیونی ہلاک اور زخمی
غرب اردن میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے دو اسرائیلی آبادکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر غرب اردن میں جشن، صہیونی حکام پریشان
صیہونی وزیر جنگ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بعد مغربی کنارے میں جشن روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔