-
مصری سرحد پر صہیونیوں کی ہلاکت؛ اسرائیلیوں کے چہرے پر بزدلی کے آثار نمودار
غاصب صہیونی وزیر دفاع نے مصر کے ساتھ مقبوضہ علاقوں کے سرحدی مقامات پر پیش آنے والے آج کے واقعہ کو دردناک قرار دیا ہے۔ اس واقعہ میں تین غاصب صہیونی مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ٹرین کو المناک حادثہ؛
ہندوستانی وزیراعظم اور صدر کے نام ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیراعظم اور صدر کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سوڈان کی تازہ ترین صورتحال؛
دو فوجی جنرلوں کی اقتدار کی ہوس؛ جاں بحق افراد کو شناخت کے بغیر دفن کر دیا گیا
ذرائع ابلاغ کے مطابق، سوڈان میں جنگ بندی کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کے بعد، خرطوم پر شدید بمباری جاری ہے، جبکہ ہلاک شدگان کو شناخت کے بغیر دفنایا گیا ہے۔
-
سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے جاری ہڑتال سے لندن ائیرپورٹ پر افراتفری
برطانوی ٹریڈ یونین نے، لندن ائیرپورٹ کے سیکٹر میں ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
بھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان
بھارت کی ریاست اڑیشہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔
-
ویڈیو| ایران سے متعلق اہم خبریں
اس ویڈیو میں پیچھلے ہفتے اسلامی جمہوریہ ایران میں رونما ہوئے واقعات اور اعلیٰ حکام کے بیانات ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران کا خطے کے بعض ممالک کے ساتھ مل کر نیوی اتحاد بنانے کا اعلان
ایرانی نیوی کمانڈر نے خلیج فارس کے ملکوں سمیت پاکستان و ہندوستان کے ساتھ مل کر نیول الائنس بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرین حادثے پر ایران کا بھارت سے اظہار تعزیت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بھارتی ریاست اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں سینکڑوں اموات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت، عوام اور لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان نے ترکیہ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا+ ویڈیو
رجب طیب اردوغان نے ترکیہ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ مسلسل تیسری بار ملک کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
-
ویڈیو| مصر میں گرد و غبار کا طوفان، 2 افراد جاں بحق
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں گرد و غبار کے طوفان سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے، طوفان کے دوران 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
مصری سرحد پر ہونے والا حملہ باقاعدہ منصوبے کے تحت کیا گیا، صہیونی ذرائع
صہیونی ذرائع ابلاغ نے مصر کے ساتھ مشترکہ سرحد پر صہیونی فورسز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ محرکات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
امام خمینیؒ نے ایران کو دنیا میں آزادی کے علمبردار کے طور پر پیش کیا، لبنانی تجزیہ کار
خطے کے امور کے لبنانی ماہر ڈاکٹر طلال عتریسی نے امام خمینی کی برسی کے موقع پر کہا کہ ایران کی ہر کامیابی میں امام خمینی کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔
-
مصری سرحد پر صہیونی فوج کی گشتی ٹیم پر حملہ، ایک ہلاک متعدد زخمی
مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر اور اسرائیل کی مشترکہ سرحد پر گشت کرنے والی اسرائیلی سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امام خمینی (رہ) اعلیٰ پائے کے فقیہ، تعمیری سیاست کے بانی اور عظیم شخصیت تھے، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی جدوجہد میں امام خمینیؒ نے طویل جلاوطنی کے باوجود ایران کے عوام کی تربیت اور رہنمائی اس انداز میں کی کہ پر امن انقلاب اور شعوری تحریک کے ذریعے کامیاب ہوئے۔
-
رہبر معظم انقلاب کل حرم امام خمینیؒ ميں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔
-
فلسطین، مسجد اقصی پر صہیونی فورسز کا حملہ، نابلوس میں جھڑپیں
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صہیونیوں کے حملوں کے دوران فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جبکہ مسجد اقصی پر حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
امام خمینی (رہ) کی تعلیمات و افکار میں ملت پاکستان کے مسائل کا حل موجود ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
قم میں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین نے حضرت امام خمینی (رہ) کی تعلیمات و افکار کو ملت پاکستان کے مسائل کا حل قرار دیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
فکر امام خمینیؒ امت کو راہ خدا تک پہنچاتی ہے، زین رضا حیدری
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کراچی کے رہنماء زین رضا حیدری نے كہا كہ امام خمینیؒ نے جب اپنی قوم كی مشكلات كا جائزہ لیا تو اس نتیجہ پر پہنچے كہ قوم كی مشكلات كا منبع ظلم پذیری ہے، ذلت پذیری ہے۔
-
القدس بریگیڈ کی جنین میں صہیونیوں کے خلاف کاروائی
الخلیل اور دیگر علاقوں میں صہونیوں کی جارحیت کے بعد القدس بریگیڈ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے جنین میں صہیونی آبادیوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
پاکستان، اوگرا نے گیس کے نرخوں میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک بھر کے تمام صارفین گروپس کے لیے گیس ٹیرف میں 45 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کرے۔
-
پاکستان، افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ تجارت کرنے کو تیار
پاکستانی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ بعض اشیا بشمول پٹرولیم اور قدرتی گیس کی بارٹر (اشیا کے تبادلےکی) تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
-
بھارت میں ٹرین حادثہ، 288 افراد جانبحق+ ویڈیو
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ شاہ سلمان کا پیغام لے کر تہران کا دورہ کریں گے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی عرب کے فرمان روا سلمان بن عبدالعزیز کا اہم پیغام لے کر تہران آرہے ہیں۔
-
ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع کے پیش نظر تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔
-
حزب اللہ کی فوجی مشقوں سے اسرائیل میں کھلبلی؛ سلامتی کونسل میں درخواست دائر
قابض اسرائیلی سفیر نے فلسطین کی سرحد پر حزب الله لبنان کی حالیہ مشقوں کو سلامتی کونسل کی قرادادوں 1701 اور 1559 کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام الگ الگ خط لکھ کر حزب الله کی جنگی مشقوں کے خلاف شکایت کی ہے۔