5 مئی، 2009، 4:01 PM

صدارتی انتخاب

ایران میں صدارتی انتخاب کیلئے اب تک 45 افراد نے کاغذات جمع کرائے ہیں

ایران میں صدارتی انتخاب کیلئے اب تک 45 افراد نے کاغذات جمع کرائے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں دسویں مرحلے کے صدارتی انتخابات کیلئے اب تک 45 افراد نے کاغذات جمع کرائے ہیں جبکہ کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے وازرت داخلہ سے رپورٹ دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں دسویں مرحلے کے صدارتی انتخابات کیلئے اب تک 45 افراد نے کاغذات جمع کرائے ہیں جبکہ کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہےایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا۔ایران میں صدارتی انتخابات 12 جون کو ہونگے جس کے لیے کاغذات نامزدگی ہفتہ 9 مئی تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ کاغذات جمع کرانے والوں میں 6 خواتین اور 39 مرد شامل ہیں جن افراد نے  اب تک کاغذات جمع کرائے ہیں ان میں کوئی قابل ذکر نام شامل نہیں ہے ۔

 

News ID 873139

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha