صدر مملكت سيد محمد خاتمي كے حضور ميں اطلاعات اور ارتباطات پر مبني جديد ٹيكنالوجي كا پہلا قومي اجلاس: تصويري رپورٹ

صدر مملكت سيد محمد خاتمي نےاطلاعات اور ارتباطات پر مبني جديد ٹيكنالوجي كے پہلے قومي اجلاس ميں شركت كي اور كہا كہ اطلاعات اور ارتباطات پر مبني جديد ٹيكنالوجي اس وقت ملك كي اہم ترين ضروريات ميں سے ہے اطلاعات اور ارتباطات ترقي اور پيشرفت ميں ملك كے ماہرين اور بين الاقوامي تجربيات سے استفادہ كرنا ملك كے علمي ، اقتصادي اور ٹيكنالوجي ميدان ميں رونق كا باعث بنے گا

News Code 202703

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =