19 اپریل، 2022، 10:56 AM

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے نئے سربراہ  منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے  موجودہ سربراہ جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کو ریٹائر ہوجائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے اس وقت وائس چیف آف دی آرمی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور وہ بھارت کے موجودہ آرمی چیف جنرل منوج نروانے کی ریٹائرمنٹ پر آرمی چیف کا عہدہ  سنبھالیں گے۔

News ID 1910558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha