سید کلب جواد نقوی
-
وقف ترمیمی بل آئین مخالف ہے ،ہم ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا کلب جواد نقوی
مولانا کلب جواد نقوی نے آصفی مسجد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے پی سی نے غیر آئینی طرز عمل اپنایا،یہ بل اوقاف کی تباہی کا بل ہے۔
-
امام بارگاہوں کو سرکاری پراپرٹی قرار دینے پر ہندوستانی معروف شیعہ عالم دین کا شدید ردعمل
وقف ترمیمی بل 2024 کی حمایت کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کی ملکیت کو ٹیڑھی نظر سے دیکھے گا وہ نیست و نابود ہو جائے گا۔
-
اسرائیل موجودہ صدی کا سب سے بڑا دہشت گرد اور ظالم ہے، مولانا کلب جواد نقوی
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
اسرائیل ایک ظالم ریاست ہے جو بچوں اور عورتوں پر بھی بے تحاشا ظلم کر رہا ہے
ہندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نے فلسطین اور غزہ پٹی کے حق میں اہم بیان دیا ہے۔
-
ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب جواد نقوی کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب جواد نقوی نے ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کی ہے۔
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے کابل دھماکے کی شدید مذمت
مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ تعلیمی ادارے پر اس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہاں داخلہ کے لئے ٹیسٹ لئے جارہے تھے ۔سیکڑوں طلبہ و طالبات اسکول میں موجود تھے اس لئے دہشت گردوں نے اسکول کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا تاکہ نوجوان نسل جو تیزی سے تعلیم کی طرف راغب ہورہی ہے ،اس کو خوف زدہ کردیا جائے ۔