7 اکتوبر، 2021، 10:44 AM

ایرانی وزیر خارجہ کا لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ کا لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ بحسین امیر عبداللہیان یروت پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے کے لئے لبنان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان بیروت پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے لبنان کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے کے لئے لبنان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بیروت کے دورے پر ہوں اور ہم یہ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ ہم امریکی پابندیون کو ناکام بنانے کے لئے لبنانی عوام اور لبنانی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

امیر عبداللہیان نے کہا کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح اس مشکل مرحلے سے بھی عبور کرجائیں گے اور امیرکہ کو شکست و ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملےگا۔

News ID 1908427

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha