13 ستمبر، 2021، 6:45 PM

افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز بر آمد

افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز بر آمد

افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد کر لیے گئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد کر لیے گئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق سونا، ڈالرز اور موبائل فون صندوقوں میں چھپائے گئے تھے۔ افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللّٰہ صالح کابل پر طالبان کے قبضہ کے بعد صوبہ پنجشیر کی طرف  فرار ہوگئے تھے اور وہاں سے فرار ہوکر وہ تاجیکستان پہنچ گئے ہیں۔

News ID 1908143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha