5 اگست، 2021، 10:31 AM

عالمی بین المجالس کے سربراہ تہران پہنچ گئے

عالمی بین المجالس کے سربراہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئےعالمی بین المجالسIPU ) ( کے سربراہ تہران پہنچ گئے ہیں.

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئےعالمی بین المجالسIPU ) ( کے سربراہ ونٹورا پاشنکوتہران پہنچ گئے ہیں۔ ادھر الجزائر کے وزیر اعظم  ایمن بن عبدالرحمن بھی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی۔ صدر رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے کئي عالمی رہنما تہران پہنچ گئے ہیں جبکہ بعض عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1907656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha