29 اپریل، 2021، 11:38 AM

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔

مہر خبرررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 7 مئی کو شیڈول ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے12 بجے شروع ہوگا۔  واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے زمبابوے کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔

News ID 1906302

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha