16 جولائی، 2019، 1:14 AM

بحرین کے وزير خارجہ کی قطر پر شدید تنقید

بحرین کے وزير خارجہ کی قطر پر شدید تنقید

بحرین کے وزیر خارجہ نے قطر کو دہشت گردوں کا حامی اور مفتن ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے قطر کو دہشت گردوں کا حامی اور مفتن ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ بحرینی وزیر خآرجہ نے کہا کہ خلیفج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ قطر کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے خلاف ٹھوس مؤقف اختیار کریں۔ بحرینی وزير خآرجہ نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر بھی شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ الجزیرہ بحرین کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔

News ID 1892182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha