مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی ہے۔ چندریان ٹو مشن کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی کے وقت سے 56 منٹ پہلے مؤخر کیا گیا۔ راکٹ بھیجنے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ چندریان ٹو کی روانگی سے روس، امریکہ اور چین کے بعد بھارت چاند پر مشن بھیجنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
بھارت نے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی ہے۔
News ID 1892164
آپ کا تبصرہ