13 جنوری، 2019، 11:33 AM

نوازشریف نے اسپتال منتقلی سے انکار کردیا

نوازشریف نے اسپتال منتقلی سے انکار کردیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما محمد نوازشریف نے طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقلی سے انکارکردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما محمد نوازشریف نے طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقلی سے انکارکردیا ہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے جیل میں ان سے ملاقات کی۔ انہوں نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہو کرتفصیلی چیک اپ کروانے کا مشورہ دیا تاہم نوازشریف نے اسپتال منتقلی کا مشورہ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جو ٹیسٹ کرنے ہیں سب جیل میں کیے جائیں۔

News ID 1887254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha