مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطری حکام روس کے صدر پوتین کے دورے کا بڑي شدت کے ساتھ انتظآر کررہے ہیں۔
قطر میں روس کے سفیر نور محمد خولوف نے کہا ہے کہ دوحہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے حکام روس کے صدر کے دورہ قطر کے شدت کے ساتھ منتظر ہیں۔ قطر کے بادشاہ شیخ حمد بن تمیم سن 2018 میں اب تک 4 بار روسی حکام سے مل چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ