21 جولائی، 2018، 1:21 PM

روس کا امریکہ سے مدد فراہم کرنے کا مطالبہ

روس کا امریکہ سے مدد فراہم کرنے کا مطالبہ

روس کے ایک فوجی کمانڈر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزينوں کو وطن واپس پہنچآنے کے سلسلے میں مدد فراہم کرے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس  کے ایک فوجی کمانڈر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزينوں کو وطن واپس پہنچآنے کے سلسلے میں مدد فراہم کرے ۔ روسی وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں روس نے امیرکہ کو تجاویز پیش کی ہیں۔ اس نے کہا کہ یہ موضوع ہیلسنکی میں  امریکہ اور روس کے صدور کی حالیہ ملاقات سے بھی مربوط ہے۔

News ID 1882408

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha