3 مئی، 2018، 7:15 PM

شامی فوج نے حجر الاسود علاقہ کو یرموک کیمپ سے جدا کردیا

شامی فوج نے حجر الاسود علاقہ کو یرموک کیمپ سے جدا کردیا

شامی فوج نے داعش دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے دمشق میں الحجر الاسود علاقہ کو یرموک کیمپ سے الگ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے داعش دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے دمشق میں الحجر الاسود علاقہ کو یرموک کیمپ سے الگ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے یرموک کیمپ اور حجر الاسود علاقہ کا رابطہ ختم کردیا ہے جسے شامی فوج کی بہت بڑی کامیاب قراردیا جارہا ہے۔ شامی فورسز نے بلال حبشی مسجد کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔

News ID 1880464

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha