13 اپریل، 2018، 10:29 AM

ظریف وطن واپس پہنچ گئے

ظریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ  اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

News ID 1880022

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha