6 دسمبر، 2017، 11:48 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی

سرکار دوجہاں حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سرکار دوجہاں  حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم )  اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح  رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد کو ان کی طاقت اور قدرت کامظہر قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلمان باہمی اتحاد اور یکجہتی  سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دشمن کی سازشوں کو ناکام بناسکتے ہیں۔

News ID 1877157

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha