مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کے استحکام کا سلسلہ جاری رہےگا۔ انھوں نے کہا کہ ملکی اور قومی دفاع ایران کی مسلح افواج کی اہم ذمہ داری ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ داعش کی شکست کا پہلا مرحلہ ہے دشمن کی سرگرمیاں خطے میں مسلسل جاری ہیں ۔ لہذا ہمیں دشمن کے ہر شوم منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے تیاررہنا چاہیے۔
![ایران کی دفاعی طاقت کے استحکام کا سلسلہ جاری رہےگا ایران کی دفاعی طاقت کے استحکام کا سلسلہ جاری رہےگا](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/03/3/2593999.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کے استحکام کا سلسلہ جاری رہےگا۔
News ID 1876850
آپ کا تبصرہ