مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گيا ہے لیکن ہلاک ہونے والوں کی ابھی تک پہچان نہیں ہوسکی ۔ سعودی ذرائع کے مطابق آگ کارپینٹری ورکشاپ میں لگي۔
![سعودی عرب میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک سعودی عرب میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/13/3/2603003.jpg)
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1875969
آپ کا تبصرہ