مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی حملے میں کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے 9 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر ترک فضائیہ نے کرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
![ترکی کے ہوائی حملے میں پ ک ک کے 9 باغی ہلاک ترکی کے ہوائی حملے میں پ ک ک کے 9 باغی ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2017/04/25/3/2440356.jpg)
ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی حملے میں کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے 9 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1873646
آپ کا تبصرہ