15 اپریل، 2017، 6:02 PM

آذربائیجان کے وزیر دفاع تہران پہنچ گئے

آذربائیجان کے وزیر دفاع تہران پہنچ گئے

آذربائیجان کے وزير دفاع ایک اعلی فوجی اور دفاعی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے وزير دفاع ایک اعلی  فوجی اور دفاعی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی دعوت پر آذربائیجان کے وزير دفاع آج تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایران کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات علاقائی مسائل اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1871822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha