مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی انڈونیشیا کے دورے پر راونہ ہوگئے ہیں۔ عراقچی انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
![عراقچی انڈونیشیا کے دورے پر روانہ عراقچی انڈونیشیا کے دورے پر روانہ](https://media.mehrnews.com/d/2016/09/24/3/2218541.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی انڈونیشیا کے دورے پر راونہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1870882
آپ کا تبصرہ