28 اکتوبر، 2016، 12:46 PM

ہندوستانی حکومت کا ذاکر نائیک کی تنظیم پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

ہندوستانی حکومت کا ذاکر نائیک کی تنظیم پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

ہندوستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حمایت کے جرم میں ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حمایت کے جرم میں ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔  اطلاعات کے مطابق  ذاکر نائیک پر دہشت گردون کی حمایت کرنے کا الزام ہے اس سے قبل  ڈھاکہ میں ہونے والے حملے میں ملوث ایک شخص ذاکر نائیک سے متاثر تھا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک وہابی اور یزیدی نظریہ  کے اہم مبلغ ہیں جنھیں سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

News ID 1867901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha