24 دسمبر، 2015، 5:22 PM

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں ۔  اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کے تازہ واقعہ  میں 3فلسطینی شہید ہو ئے ہیں ۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہوئے تھے۔اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں دو دن میں 5 افراد شہید ہو گئے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دو ماہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں 132 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔

News ID 1860545

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha