7 دسمبر، 2015، 8:06 PM

واشنگٹن میں بجلی کے بریک ڈائون سے آدھا شہر تاریکی میں ڈوب گیا

واشنگٹن میں بجلی کے بریک ڈائون سے آدھا شہر تاریکی میں ڈوب گیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون ہوا ہے جس کے نتیجے میں آدھا واشنگٹن تاریکی میں ڈوب گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون ہوا ہے جس کے نتیجے میں آدھا واشنگٹن تاریکی میں ڈوب گیا۔
بریک ڈائون کے بعد واشنگٹن کی کئی اہم سرکاری عمارتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں،واشنگٹن میں بجلی کا تعطل سال میں دوسری بار ہوا ہے۔ بجلی کے تعطل کے بعد لوگ تشویش میں مبتلا ہو گئے اور سرکاری اہلکار عمارتوں سے باہر آگئے۔ حکام نے بجلی کے تعطل پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

 

News ID 1860137

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha