4 دسمبر، 2015، 8:01 PM

دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو چھونے لگی

دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو چھونے لگی

بھارت کی راج دہانی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو چھونے لگی،دہلی ہائیکورٹ نے ریمارکس دئے ہیں کہ دہلی میں رہنا ایسا ہے جیسے گیس چیمبر میں رہنا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی راج دہانی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو چھونے لگی،دہلی ہائیکورٹ نے ریمارکس دئے ہیں کہ دہلی میں رہنا ایسا ہے جیسے گیس چیمبر میں رہنا۔ عدالت نے اس پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ دہلی میں آلودگی کی سطح2 اعشاریہ 5 سے بڑھ کر 60 سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ عدالت نے مودی سرکار کو آلودگی سے نجات حاصل کرنےکے لئے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

News ID 1860056

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha