28 نومبر، 2015، 4:25 PM

امریکہ نے پوتن کا دعوی مسترد کردیا

امریکہ نے پوتن کا دعوی مسترد کردیا

امریکہ نے ترکی میں گرائے گئے روسی طیارے کے فلائٹ پلان سے متعلق صدر ولادی میر پوتن کا دعویٰ مسترد کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ترکی میں گرائے گئے روسی طیارے کے فلائٹ پلان سے متعلق صدر ولادی میر پوتن کا دعویٰ مسترد کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا تھا واشنگٹن نے کسی طیارے کا فلائٹ پلان ترکی کو نہیں دیا تھا ۔ روسی صدر کے دعوے پر پنٹاگون نے اب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ روسی صدر نے الزام لگایا تھا کہ گرائے گئے روسی طیارے کا فلائٹ پلان امریکہ نے ہی ترکی کو فراہم کیا تھا۔ ترکی کی جانب سے روسی طیارہ گرائے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔

News ID 1859905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha