مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کے اوپر اور نو فلائی زون میں نامعلوم ڈرون کی پرواز نے ہندوستان میں ہلچل مچادی ہے۔
ہندوستانی ذرائع کے مطابق غیر ملکی شہری وجے چوک کے قریب ڈرون اڑارہا تھا، مقامی شہریوں کی نشاندہی پر غیر ملکی ڈرون لے کر فرارہوگیا ہے۔
آپ کا تبصرہ