5 مئی، 2015، 10:24 AM

پاپوا نیو گنی میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

پاپوا نیو گنی میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

مہر نیوز/ 5 مئی / 2015 ء : پاپوا نیو گنی میں ریکارڈ کئے گئے زلزلے کی شدت 7.5 تھی اور زلزلے کی گہرائی 63 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاپوا نیو گنی میں ریکارڈ کئے گئے زلزلے کی شدت 7.5 تھی اور زلزلے کی گہرائی 63 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاپوا نیو گنی میں ریکارڈ کئے گئے زلزلے کی شدت 7.5 تھی اور زلزلے کی گہرائی 63 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز پاپوانیو گنی میں بحرالکاہل کا جنوبی علاقہ تھا۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور تمام لوگوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں۔

News ID 1854646

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha