16 اپریل، 2015، 12:33 PM

دنیا کے سات صنعتی ممالک کا لوزان تفاہم نامہ کا خیر مقدم

دنیا کے سات صنعتی ممالک کا لوزان تفاہم نامہ کا خیر مقدم

مہر نیوز/16 اپریل / 2015 ء : دنیا کے 7 صنعتی ممالک نے سوئیزر لینڈ کے شہرلوزان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے تفاہم نامہ کا خیر مقدم کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا کے 7 صنعتی ممالک نے سوئیزر لینڈ کے شہرلوزان میں  ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے تفاہم نامہ کا خیر مقدم کیا ہے۔

سات صنعتی ممالک کے وزراء خارجہ نے جرمنی میں ہونے والے اجلاس کے بعد ایران کے گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے تفاہم نامہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ سات صنعتی ممالک میں امریکہ، فرانس، جاپان، اٹلی ، برطانیہ، جرمنی اور کینیڈا شامل ہیں۔

News ID 1853540

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha