مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گرد تنظیم نے عراق کے شہر موصل میں ایک ہی قبیلہ کے 56 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ داعش دہشت گردوں نے البومتیوت قبیلہ کے لوگوں کے سر قلم کئے ہیں۔
ادھر سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق بغداد کے جنوب میں واقع جبور علاقہ میں بم دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ