1 اپریل، 2014، 1:25 PM

شام

لاذقیہ کے ایک اہم علاقہ پر شامی فوج کا قبضہ

لاذقیہ کے ایک اہم علاقہ پر شامی فوج کا قبضہ

مہر نیوز/ 1 اپریل / 2014 ء : شامی فوج اور عوام کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی جاری ہے شام کے علاقہ لاذقیہ میں شامی فوج نے ایک اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج اور عوام کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی جاری ہے شام کے علاقہ لاذقیہ میں شامی فوج نے ایک اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔ شامی فوج کے مطابق لاذقیہ کے علاقہ 45 سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا ہے۔ ادھر درعا میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کردیا ہے۔

News ID 1834679

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha