2 فروری، 2014، 3:05 PM

تیونس

تیونس میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ/شام کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ

تیونس میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ/شام کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ

مہر نیوز/ 2 فروری/ 2014 ء :تیونس کے عوام نے اسرائيل کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے تیونس حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ شام کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے عوام نے اسرائيل کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے  تیونس حکومت پر زوردیا ہے  کہ وہ شام کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے ۔مظاہرین نے شام اور حزب اللہ لبنان کے پرچم اٹھا رکھے تھے مظاہرین نے اسرائيل کے ساتھ تیونس کے تعلقات کی شدید مخالفت کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ سماجی انصاف اور اسرائيل کی مخالفت کہ بغیر تیونس کا انقلاب امیرکی انقلاب ہوگا۔

News Code 1832839

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha