مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین فرانسسکو کے جنگلات پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکہ کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین فرانسسکو کے جنگلات پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ سے اب تک 3ہزار 7سو ایکڑ رقبہ متاثر ہوچکا ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تیز ہواوٴں کے باعث آگ پر قابو پانے میں دشواری ہورہی ہے۔ انتظامیہ نے سو گھروں میں مقیم رہائشیوں کو انخلا ء کا حکم دے دیا ہے۔
مہر نیوز/ 10 ستمبر/2013ء: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین فرانسسکو کے جنگلات پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
News ID 1827641
آپ کا تبصرہ