مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ہلال احمر کے ایک اہلکار نے المنار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں القاعدہ سے منسلک سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہولناک اور سفاک جرائم کی تصاویر سامنے آرہی ہے جہاں سلفی وہابیوں نے 220 افراد کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے ان کے جنازوں کی بے حرمتی کی ہے۔
ہلال احمر کے اہلکار کے مطابق بہت سے جنازے جو اسپتال منتقل کئے گئے ہیں ان پر شکنجے اور جلانے کے نشانات ہیں ۔ ادھر العالم نے دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی تصاویر منتشر کی ہیں جو سلفی وہابی دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کا مظہر ہیں۔
آپ کا تبصرہ