مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینیٹ نے سابق ریپبلکن سینیٹر چک ہیگل کو امریکی وزیرِ دفاع کے عہدے کے لئے منتخب کرلیا ہے۔منگل کو سینیٹ میں ووٹنگ کے دوران ان کی تقرری کے حق میں اٹھاون اور مخالفت میں اکتالیس ووٹ آئے۔ چک ہیگل نے اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ حملے کی گفت و شنید کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ افغانستان کے امن مذاکرات میں ایران کو بھی شامل کیا جائے۔ چک ہیگل نے اسرائیل اور یہودیوں کے بارے میں اپنے رویہ پر معذرت کی ہے اور اسرائیلی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے چک ہیگل کی امریکی یہودیوں کے سامنے عقب نشینی سے واضح ہوگیا ہے امریکہ اور امریکی عوام کا قبضہ نہیں بلکہ یہودیوں کا کنٹرول ہے اور وہ جسے چاہتے ہیں صدر بناتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں اسے وزیر بناتے ہیں۔
مہرنیوز۔27 فروری 2013ء: امریکی سینیٹ نے سابق ریپبلکن سینیٹر چک ہیگل کو امریکی وزیرِ دفاع کے عہدے کے لئے منتخب کرلیا ہے۔
News ID 1817971
آپ کا تبصرہ