مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں النصرہ محاذ سے تعلق رکھنے والے وہابیوں کے شامی اور سعودی لڑکیوں کےساتھ ہولناک جرائم کی داستانیں جوں جوں سامنے آرہی ہیں اس دہشت گرد گروہ کے ارکان میں اختلافات شدید ہوتے جارہےہیں یہ گروہ سعودی عرب اور شامی وہابیوں پر مشتمل ہے۔ شام میں سرگرم النصرہ محاذکے وہابی دہشت گردوں کے ہولناک جرائم منظر عام پر آنے کے بعد وہابیوں کو عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی کا سامنا ہے اور بدکاری عام ہونے کی وجہ سے اس دہشت گرد گروہ کے ارکان میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں وہابی دہشت گرد شامی لڑکیوں کو جنت کے جھوٹے وعدے دیکر ان سے بدکاری میں ملوث پائے گئے ہیں۔ کسی کویقین نہیں تھا کہ النصرہ کے وہابی دہشت گرد ، اسلام اور نام نہاد جہاد کےنام پر لڑکیوں کےساتھ بدکاری کریں گے لیکن یہ وہابی محاذ در حقیقت شیطانی محاذ نکلا جو لڑکیوں کو جنت کی لالچ دیکر ان کے ساتھ بدکاری پر کمر بستہ ہوگيا اور شام میں نام نہاد جہاد کے بجائے حقیقی فساد کو رقم کیا،شامی فوج نے النصرہ سے وابستہ کئی سعودی اور شامی دہشت گردوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے ان وہابی بدکاروں کو شام کے شہر ادلب سے گرفتار کیا ہے شامی فوج نے شام کے شہرادلب میں کئی وہابی سلفی دہشت گردوں کو بدکاری کی محفل میں رنگے ہاتھوں گرفتارکیا ہےجن میں اکثر سعودی وہابی دہشت گردمرداور عورتیں شامل ہیں۔ شامی فوج کے مطابق اخوان المسلمون نیٹ ورک سے وابستہ النصر محاذ کے وہابی دہشت گردوں کو فاروق طیفور کی سرکردگی میں اجتماعی طور پر بدکاری اور غیراخلاقی حرکت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گيا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 20 وہابی دہشت گرد ابو احمد التمیمی کی سرکردگی میں 30 عورتوں کے ساتھ بدکاری اورفحش کی محفل میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ہیں، شامی فوج نے ایک خصوصی کارروائی میں ان افراد کو اجتماعی طور پرغیراخلاقی اور فحش حرکت کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گرد اپنی اس شرم آور حرکت سے فلم اور فوٹو بھی بنارہے تھے رپورٹ کے مطابق ابو احمد التمیمی 40 سالہ سعودی شہری ہے اور اس اجتماعی بدکاری میں سعودی عورتیں بھی پکڑی گئی ہیں۔شامی فوج نے ان دہشت گردوں کے قبضے سے شراب اور فحش لٹریچر بھی برآمد کیا ہے۔ شامی فوج نے امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی میں نام نہاد جہادیوں کے فساد کو آشکار کردیا ہے وہابی دہشت گرد اسلام کا لباس اوڑھ کر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازش کررہے ہیں۔ وہابیوں کے خلاف مسلمانوں میں نفرت بڑھ رہی ہے اب اس گروہ نےاپنا نام اہل سنت والجماعت میں تبدیل کردیا ہے۔جبیااصل اہلسنت اس گروہ کو کافر اوراسلام سے خارج سمجھتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ