مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی شمالی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی ہے ۔ہندوستانی ریاست اتھرکھنڈ میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور تودے گرنے کے سبب کم از کم 28افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امدادی حکام کے مطابق ردراپریاگ اور باگیشوراضلاع میں کم ازکم 30 افراد لاپتہ بھی ہیں۔
مہر نیوز/14 ستمبر2012ء: ہندوستان کی شمالی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی ہے ۔
News ID 1695947
آپ کا تبصرہ