مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور نائب صدر رحیمی کے نام بحرین کے وزير اعظم نے مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی پیشرفت و ترقی اور صدر و نائب صدر کی صحت و سلامتی کے لئے اللہ تعالی سے دعا کی ہے۔
انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی آمد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور نائب صدر رحیمی کے نام بحرین کے وزير اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1250148
آپ کا تبصرہ