14 اگست
-
ایران وہ پہلا ملک ہے، جس نے آزادی کے فوراً بعد پاکستان کو تسلیم کیا، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل و ثقافتی اتاشی جعفر روناس نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت اور با عزت قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔