یوکرین تنازع
-
امریکا کی مصر سے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کی درخواست؛ مصر کا امریکی مطالبہ ماننے سے انکار
ایک امریکی اخبار نے خبر دی ہے کہ مصری حکام نے روس کے خلاف یوکرائن کے خالی گوداموں کو بھرنے کے لیے اس ملک کو ہتھیار بھیجنے کی واشنگٹن کی درخواست کی مخالفت کی۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ؛ 8 علاقوں پر لانگ رینج میزائل برسائے گئے
یوکرائن کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ آج اتوار کی صبح اس ملک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر بڑے میزائل حملے کا سائرن بج گیا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کو ویمپائر میزائل سسٹم بھیج دیا، رائٹرز کا دعوی
امریکہ یوکرین کو مزید 1.3 بلین ڈالر کا اسلحہ پیکج فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے جس میں ایک نیا میزائل لانچر سسٹم ویمپائر (خون آشام بھوت) بھی شامل ہے۔
-
روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر میزائل حملہ
یوکرائنی میڈیا اور حکام نے اعلان کیا کہ دارالحکومت اور ملک کے کئی دوسرے علاقوں کو آج بڑے پیمانے پر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
یوکرین کے ممکنہ کلسٹر حملے کے خلاف روس کا سنگین انتباہ!
روس کے وزیر دفاع نے مغربی اتحادیوں کو یوکرین کی فوج کو کلسٹر گولہ بارود سے لیس کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اگر شہریوں کے خلاف ان ہتھیاروں کے خطرات کو جانتے ہوئے بھی استعمال کرتا ہے تو روس اسی طرح کا ردعمل دکھائے گا۔
-
تل ابیب-کیف تعلقات میں تناؤ؛ یوکرین کے سفیر کو طلب کیا جائے گا، غاصب صیہونی وزیر خارخہ
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ "ایلی کوہن" نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا جائے گا۔
-
پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے۔