یوم عاشور
-
پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر
جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
-
حزب اللہ امام حسین﴿ع﴾ کی راہ سے اپنے تمسک کو ثابت کرچکی ہے،سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شب عاشورا کے سلسلے میں ہونے والی عزاداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امام حسین ﴿ع﴾ کے ساتھ اپنے عہد اور بیعت کی تجدید کرتے ہیں۔
-
ہندوستان، عراق اور پاکستان میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج 10 محرم الحرام بروز (منگل) کو پاکستان،بھارت اور عراق میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
تہران میں ظہرِ عاشور خیمہ سوزی کی رسم
عاشورا کے دن ظہر کے وقت تہران میں ظہرِ عاشور کی خیمہ سوزی کی یاد میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی گئی اور علامتی خیمے کو آگ لگائی گئی۔
-
پاکستان بھر میں دو روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
ایران بھر میں شب عاشور کی عزاداری جاری، کل یوم عاشورا منایا جائے گا
ایران سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے اور ایران میں شب عاشور کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عاشور سے لیکر اربعین کا مختصر زمانہ تاریخ اسلام کا اہم زمانہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران یونیورسٹی میں اربعین کی مناسبت سے منعقد مجلس عزآ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: عاشور سے لیکر اربعین کا مختصر زمانہ تاریخ اسلام کا اہم زمانہ ہے۔
-
پاکستان بھر میں یوم عاشورا مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
پاکستان کے تمام چھوٹے و بڑے شہروں اور دیہاتوں میں صبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ یوم عاشورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پرمجالس عزآ کا اہتمام اور جلوسہائے عزا برآمد کئے جارہے ہیں۔
-
عاشور کا دن ، پیغمبر اسلام، آئمہ اہلبیت (ع) اور ان کے پیروکاروں کے لئے مصیبت کا دن ہے
محرم الحرام کا دسواں دن، یوم عاشورکے نام سے مشہور ہے یہ دن حضرت امام حسین(ع) اور ان کے بہتر اصحاب کی شہادت کا دن ہے یہ دن پیغمبر اسلام ، ائمہ طاہرین اور ان کے پیروکاروں کیلئے حزن و غم اور مصیبت کا دن ہے۔
-
کربلا کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ تھا/ آج امریکہ باطل کا مصداق ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کربلا کا معرکہ حق و باطل کے درمیان معرکہ تھا ۔ ہم آج اسرائیل کو باطل سمجھتے ہیں اور اسے ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔
-
کربلا کا دردناک واقعہ ، اسلام کے ابدی پیغام ، ایمان، یقین اور صداقت کو جلا بخشتا ہے
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے دس محرم الحرام کو کربلا کے شہیدوں کی عظيم الشان قربانی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کربلا کا دردناک واقعہ ، اسلام کے ابدی پیغام ، ایمان، یقین اور صداقت کو جلا بخشتا ہے کربلا حق و باطل کی پہچان کا اصلی معیار ہے۔