یورپی یونین کی خارجہ پالیسی
-
یورپی یونین کیجانب سے ایران-سعودی عرب معاہدے کا خیر مقدم
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ایک اچھی خبر ہے لیکن ایٹمی معاہدے کی تجدید ایک الگ موضوع ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ٹیلی فونک گفتگو
حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورتحال اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
یورپی یونین کی پابندیوں کے جواب میں پابندیوں کی فہرست کا جلد اعلان کیا جائے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یورپی یونین کی طرف سے حال ہی میں لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں جلد ہی جوابی پابندیوں کی فہرست کا اعلان کرے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلی فونگ گفتگو؛
یورپی یونین کا رویہ ٹرمپ کی غیر موثر پالیسی کا تسلسل ہے، امیرعبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں یورپی یونین کا طرز عمل سابق امریکی صدر ٹرمپ کی غیر موثر پالیسی کا تسلسل ہے جو دوہرے اور غیر حقیقت پسندانہ معیار کو پہلے سے بڑھ کر تسلسل دیئے ہوئے ہے۔
-
ایران جلد ہی یورپی یونین اور برطانیہ پر پابندیوں کا اعلان کرے گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران جلد ہی یورپی یونین اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں اور دہشت گردی کو فروغ دینے والوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
بوریل کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین مہنگا قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے بیان کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ یورپی یونین سپاہ پاسداران کے خلاف کوئی مہنگا اقدام اٹھانے اور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ:
یورپی یونین سپاہ پاسداران کو دہشت گردوں کی فہرست میں نہیں ڈال سکتی
جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین کی عدالت کی منظوری کے بغیر سپاہ پاسداران کو نام نہاد "دہشت گرد" کی فہرست میں نہیں ڈالا جاسکتا۔
-
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ:
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اردن کے دارالحکومت امان میں منعقدہ بغداد کانفرنس کے موقع پر یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل سے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی گفتگو؛
یورپی یونین دہشت گرد گروہوں کے عزائم کا شکار ہو چکی ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ دنوں میں ایک دو یورپی وزراء کی جانب سے غیرسفارتی زبان استعمال کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین دہشت گرد گروہوں کے عزائم کا شکار ہو چکی ہے۔
-
برطانیہ میں یورپی یونین میں شامل ہونے کے حق میں مظاہرے
برطانیہ میں مہنگائی اور اخراجات زندگی کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر دار الحکومت لندن میں مظاہرات شروع ہوگئے ہیں۔ مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ برطانیہ ایک مرتبہ پھر یونین میں شمولیت اختیار کر لے۔
-
متحدہ عرب امارات، یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے نسل پرستانہ اظہارات پر غضبناک
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے یوروپی یونین کے سفارتی دفتر کے سربراہ کو ابوظہبی طلب کیا تاکہ جوزپ بوریل کے نسل پرستانہ اظہارات کے خلاف اپنے احتجاج کا اعلان کر ے۔
-
یورپی یونین کا 15 ایرانی شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق
یورپی یونین نے ایران میں پراگندہ ہنگاموں کے بہانے 15 ایرانی شہریوں اور اداروں کے خلاف پابندیوں کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے اور آئندہ ہفتے اس کا باضابطہ اعلان کرنے جا رہی ہے۔
-
ایران اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
یورپی یونین بلوائیوں کو ترغیب دلانے کے لئے سیاسی اقدامات اٹھائے تو جوابی کاروائی کریں گے،ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر یورپی یونین بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر اور بلوائیوں کو ترغیب دلانے کے لئے کہ جنہوں نے لوگوں کی جان و مال کو نشانہ بنایا ہے، جلد بازی میں سیاسی اقدام اٹھاتا ہے تو ہم جوابی کارروائی کریں گے۔