ہندوستانی فوجی
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تیاری، کشمیر میں سخت حفاظتی انتظامات
اتوار کو سول لائنز سری نگر میں بعض جگہوں پر سیکورٹی فورسز نے راہگیروں کو قطاروں میں کھڑا کر کے ان کی جامہ تلاشی لی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کئے گئے۔
-
بھارت کے 7 فوجی برفانی تودے میں دب گئے/ہلاکتوں کا خدشہ
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے پہاڑی سلسلے میں گشت پر ماموربھارتی فوجی اہلکاروں کی ٹیم پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار دب گئے۔
-
کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے خودکشی کرلی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے کم ہمتی اور ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
-
بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک کردیا
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 13 کو زخمی کردیا۔
-
جموں و کشمیر میں ٹریفک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک 3 زخمی
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے سلسلے میں اپنی کوششوں کو مزيد تیز کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے بھارتی فوجی ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی اور ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چین نے 10 بھارتی فوجیوں کی رہائی کی خبر کو رد کردیا
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 بھارتی فوجی اہلکاروں کی رہائی کی خـبر بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔
-
چینی اور بھارتی افواج کے درمیان کشیدگی/ چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی گرفتار
مقبوضہ کشمیر کے علاقہ لداخ میں چینی اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے چينی فوج نے بھارتی فوج کے ایک دستے کو گرفتار کرلیا ہے۔