گلستان
-
ایران کے صوبہ گلستان میں ہفتگانہ آبشار کا مجموعہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں چھوٹے بڑے سات آبشار موجود ہیں۔ یہ آبشار ایران کے قومی اور قدرتی ورثہ کا حصہ ہیں۔
-
صدر رئیسی کا صوبہ گلستان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ گلستان کے دورے کے دوران کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ گلستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبائي دورے پر گلستان پہنچ گئے ہیں ۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی جمعہ کو صوبہ گلستان کاد ورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعہ صوبہ گلستان کا دورہ کریں گے۔
-
صوبہ گلستان کے سرحدی دیہاتوں میں طبی عملے کی خدمات
ایران کے صوبہ گلستان کے سرحدی دیہاتوں میں کاروان سلامت عوام کو طبی خدمات پہنچانے میں مصروف ہے۔
-
صوبہ گلستان میں نرگس پھولوں کا فارم
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں نرگس پھولوں کے فارم کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
گرگان کے پسماندہ علاقوں میں بسیجی طلاب کی امدادی اور جہادی خدمات
ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان کے پسماندہ علاقوں میں بسیجی طلاب کی طرف سے امدادی اور جہادی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صوبہ گلستان میں پارلیمنٹ کی ایک نشست کے لئے ضمنی انتخابات
ایران کے صوبہ گلستان میں ایرانی پارلیمنٹ کی ایک نشست کے لئے ضمنی انتخابات منعقد ہوئے ، انتخابات میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔
-
گلستان میں زلزلہ سے متاثرین کی صورتحال
ایران کے صوبہ گلستان کے رامیان علاقہ میں پیر کے دن 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ، زلزلہ سے متاثرہ افراد کو خیموں میں بسایا گيا ہے۔
-
صوبہ گلستان میں مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ گلستان میں 10 ہزار معاشی اور امدادی پیکیجز مستحقین تک پہنچانے کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
صوبہ گلستان میں نیازمندوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
ایران کے صوبہ گلستان میں قربانی کے گوشت کو نیازمندوں اور مستحق افراد کے درمیان تقسیم کیا گیا۔
-
صوبہ گلستان، کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے ریڈ زون بن گيا
ایران کے صوبہ گلستان میں کوروناو ائرس کی دوسری لہر کا آغاز ہوگیا ہے جس کے بعد صوبہ گلستان کو ریڈ زون قراردیدیا گیا ہے۔
-
گرمیوں کے موسم میں اینٹوں کے بھٹوں کی گرمی میں اضافہ
صوبہ گلستان میں گرمیوں کے موسم میں اینٹوں کے بھٹوں میں کام شروع ہوجاتا ہے ۔ اکثر اینٹوں کے بھٹے دیہاتوں کے اطراف میں ہوتے ہیں۔
-
صوبہ گلستان میں فارسیان گاؤں
فارسیان گاؤں ایران کے صوبہ گلستان میں واقع ہے یہ گاؤں سیاحت کے لحاظ سے بھی اہم ہے۔
-
صوبہ گلستان میں دھان کی کاشت کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ گلستان میں دھان کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گلستان میں پیشہ ور اسمگلر سے 5000 نوادرات برآمد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے صوبہ گلستان میں ایک پیشہ ور اسمگلر سے 5000 نوادرات برآمد کرلئے ہیں۔
-
صوبہ گلستان میں اسٹرابیری کی فصل
ایران کے صوبہ گلستان میں اسٹرابیری کی محصول جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
صوبہ گلستان میں بہار نے اپنا رنگين فرش بچھا دیا
اس رپورٹ میں صوبہ گلستان میں بہار کی آمد پر شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں صوبہ گلستان میں موسم بہار نے اپنا رنگين فرش بچھا دیا ہے۔
-
صوبہ گلستان میں طبی وسائل کی تقسیم
ایران کے صوبہ گلستان میں کوروناو آئرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام کے درمیان طبی وسائل اور سبق آموز نمونوں کی تقسیم کی گئی ہے ان میںم اسک اور اسپرے بھی شامل ہیں۔